اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

ملائشياء كے مركزی بنك نے اسلامی ترقياتی بنك كا سالانہ ايوارڈ جيت ليا

 

بين الاقوامی گروپ: اسلامی ترقياتی بنكب نے بينكاری اور اسلامی مالياتی اداروں میں بہتر كاركردگی كی بنياد پر اپنا سالانہ ايوارڈ ملائشياء كے مركزی بنك كو دينے كا اعلان كيا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "mubasher" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے :اسلامی ترقياتی بنكل نے ملائشياء كے مركزی بنك كی صدر زيتی اختر عزيز كو بينكاری اور اسلامی مالياتی اداروں میں بہتر كاركردگی كی وجہ سے سالانہ ايوارڈ ديا اور ملائشياء كے مركزی بنكل كو 2012ء كا بہترين بنك قرار ديا۔

اسلامی ترقياتی بنك ، سوڈان كے شہر خرطوم میں آئندہ سال 4 سے 5 اپريل كو اپنے سالانہ اجلاس میں ايوارڈ جيتنے والے ملائشين مركزی بنكم كے اراكين كی تجليل كرے گا۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment