اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں اورگروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے

بین الاقوامی: پاکستان کی وزارت داخلہ نے 4مذہبی تنظیموں اورگروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے وفاقی حکومت نے ان تنظیموں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے شیڈول ایک میں شامل کر دیا ہے۔

ایرانی خبررساں ایجنسی شبستان کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے ممنوعه قرار دی گئی تنظیموں میں اہلِ سنت و الجماعت سمیت شیعہ طلبا تنظیم ،پی ایم اے گلگت اور پیپلز امن کمیٹی شامل ہیں-

حکومت کو شبہ ہے کہ مذکورہ تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث ہیں لہٰذاوفاقی حکومت نے ان تنظیموں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے شیڈول ایک میں شامل کر دیا ہے۔

اہلِ سنت و الجماعت کا قیام سپاہ صحابہ کو کالعدم قرار دئیے جانےکےبعد ہوا تھا تنظیم کے سربراہ احمد لدھیانوی نے اس فیصلے پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے-


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment