اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

فرانس ؛ پيرس میں مسلمان فوجيوں كی يادگار كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ : ١۴ مارچ كو پيرس كی سب سے بڑی مسجد میں فرانس كے دفاع میں شہادت كا درجہ پانے والے مسلمان فوجيوں كی يادگار كا افتتاح كيا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «yabiladi»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ پہلی جنگ عظيم كے دوران فرانسوی سرحدوں كا دفاع كرتے ہوئے شہيد ہونے والے مسلمان فوجيوں كی يادگار كی افتتاحیہ تقريب فرانسوی صدر "نكولاس سركوزی" ، وزير داخلہ "كلوڈ گئان" ، وزير دفاع "جراڈ لونجہ" پيرس كی سب سے بڑی مسجد كے متولی "دليل بو بكر" اور فرانس میں مسلمانوں كی شوری كے صدر كی موجودگی میں منعقد كيا گيا ہے ۔

فرانسوی صدر نے افتتاحية تقريب كے دوران فرانس كی سياسی اور ثقافتی ترقی میں مسللمانوں كے كردار كو سراہتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ فرانسوی مسلمان بھی ديگر اديان اور مذاہب كے پيروكاروں كی مانند حق ركھتے ہیں كہ اپنے دينی اصولوں كے پابند رہیں اور اسلامی تعليمات پر عملدرآمد كے لیے كوشش كریں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment