اردو
Saturday 29th of June 2024
0
نفر 0

فلسطين میں قرآنی نسخے كی خريد و فروش ممنوع

بين الاقوامی گروپ : فلسطين میں جامع الازہر سے وابستہ اسلامی تحقيقاتی سينٹر كی جانب سے منظور كیے جانے والے ايك قرآنی نسخے كی خريد و فروخت كو پرنٹنگ كی غلطيوں كی وجہ ممنوع قرار ديا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ felesteen.ps، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قدس كے مفتی اعظم اور فتوی كی سپريم كونسل كے صدر "شيخ محمد حسين" نے پرنٹنگ كی غلطيوں كی وجہ سے ايك قرآنی نسخے پر پابندی لگانے كا مطالبہ كيا ہے ۔

شيخ محمد حسين نے كہاہے كہ اس قرآن ی نسخے كی صفحہ ۳۰۳ میں سورہ كہف كی آيت نمبر ۸۴ "إِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِی الْأَرْضِ وَآتَیْنَاهُ مِن كُلِّ شَیْءٍ سَبَبًا" میں پرنٹنگ كی غلطی ہے اور لفظ "سببا" كو "سيبا" لكھا گيا ہے ۔

واضح رہے كہ یہ قرآنی نسخہ مصر كے علاقہ "المنصورہ" میں موجود پبلشر سينٹر "الايمان" كے توسط سے شائع كيا گيا ہے اور 1/8/2006 كو الازہر كے تحقيقاتی سينٹر كی جانب سے ١۲۴ شمارہ كے ساتھ منظوری دی گئی ہے


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس ...
ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس
ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی ...
فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد ...
مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت ...
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے ...
یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے ...
نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی ...
انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ
کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح

 
user comment