اردو
Wednesday 8th of January 2025
0
نفر 0

شکارپور:علم کی توھین کے بعد احتجاج کرنے والے چالیس جوان گرفتار

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شکارپور میں علم پاک کی توھین اور مقدسات کی بے حرمتی کے بعد عزاداری و ماتمداری اور احتجاج کرنے والے چالیس بے گناہ مومنین کو بلاجواز گرفتار کرلیا
مزید اطلاعات کے مطابق متعصب پولیس اھلکاروں نے چالیس شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔علم پاک کی توھین کے بعد ھزارو

مونین احتجاج کر رھے تھے۔ جنہیں پولیس اھلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار کر لیا۔
یاد رھے گذشتہ شب لشکر یزید/ سپاہ صحابہ کے مسلح دھشتگردوں نے پیر واصل چوک پر موجود علم پاک کی بے حرمتی کی اور شیعہ مومنین پر فائرنگ بھی کی، یزیدی ٹولہ علم مبارک نذر آتش اور مقدسات کی توھین کر کے فرار ہوگیا، جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی نظر آئی۔


source : http://www.urdu.shiitenews.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آیت الله شبستری: امریکا کو خوف ایٹم بم سے نہیں ...
عراق: ناصریہ میں خواتين كے لیے خصوصی قرآنی كورسز ...
شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم ...
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
شیعہ ملک کو غیر شیعہ بنانے کی سازش
جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح
ماہ مبارک رمضان قرب خداوندی حاصل کرنے کا سنہری ...
طاہر القادری: پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں ...
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...

 
user comment