اردو
Thursday 9th of January 2025
0
نفر 0

علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے

کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر حجت الاسلام اقبال کے فرزند جسٹس جاوید کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا : اللہ انھیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ علامہ سید
علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے

کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر حجت الاسلام اقبال کے فرزند جسٹس جاوید کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا : اللہ انھیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا : جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے اور ملک ایک مفکر، قانون دان اور محب وطن پاکستانی سے محروم ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا : مرحوم کی عدل و انصاف اور ادب کے میدان میں ملّی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے مرحوم جسٹس جاوید اقبال کے صاحبزادے ولید اقبال وعزیز اقارب سے بھی اظہار تعزیت و ہمدردی کرتے ہوئے کہا : غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں،اور اللہ تعالیٰ مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تمام عراقی شہری موصل کے بے گھر افراد کی مدد کریں
اسلامی ممالك میں قومی اور مذہبی اختلافات پيدا ...
جنوبی عراق كے پہلے ریڈيو قرآن كی نشريات كا آغاز
امریکی کانگریس کے سامنے امریکی عوام کا مظاہرہ
مذاکرات کے بعد بھی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ ...
الازہر يونيورسٹی میں اعجاز قرآن وسنت نبوی كے بیں ...
اسپين كے جزاير باليريك میں چاليس مساجد اور مذہبی ...
چیچنیا: اسلامی فیشن شو
فلسطين كا مسئلہ نماز اور روزے كی مانند ہمارے دين ...
ایڈوانی: بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کیا ...

 
user comment