اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے حرم میں محفل قرآن کا انعقاد

سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) میں اس ہفتے میں محفل قرآن میں نامور قراء سعیدیان اور قاسمی قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) میں ایک محفل قرآن 13 اپریل 2012ء کو منعقد ہوگی جس میں ایران کے نامور قراء محمد حسین سعیدیان اور محسن قاسمی قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔ اس محفل قرآنی میں تلاوت قرآن کریم کے علاوہ حاضرین کے درمیان ایک ثقافتی مقابلہ بھی ہوگا جس میں قرعہ اندازی کے بعد پانچ افراد کو انعامات دیئے جائیں گے۔ یادرہے کہ حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) میں ہر جمعہ کو نماز مغربین کے بعد محفل قرآن منعقد ہوتی ہے جس میں ایران کے نامور قراء شرکت کرتے ہیں۔


source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment