اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

امریکا میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

بین الاقوامی: امریکہ میں ایک سروے رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ایک عشرے میں امریکہ میں اسلام سب سے مقبول مذہب کے طور پر سامنے آیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایک اخبار نے ایک رپورٹ شائع کی ہے کہ امریکہ میں سروے رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ ایک عشرے کے دوران امریکہ میں سب سے زیادہ مقبول مذہب، اسلام ہے۔ 

امریکہ کے ایک محقق ڈیل جونز نے ایک پریس کانفرنس میں کہا اس وقت امریکہ کی تمام ریاستوں میں مسیحی مذہب کے پیروکار سب سے زیادہ ہیں۔ لیکن حال ہی میں ہمیں اس بات کا اندازہ ہوا ہے کہ امریکہ مسلمانوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 

یاد رہے کہ اس وقت امریکہ میں مسلمانوں کی تعداد 60 سے 70 لاکھ ہے اور اس ملک میں غیر مسلموں کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment