بين الاقوامی گروپ : برطانوی وزير تعليم نے اعلان كيا ہے ۔اسكولوں میں قرآن كريم كے نسخوں كی تقسيم كی اجازت ہے اور ڈونرز اسلام كی مقدس كتاب كے نسخے اسكول میں تقسيم كرسكتے ہیں
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿Telegraph﴾ اخبار سے نقل كيا ہے مائيكل گوو برطانیہ كے وزير تعليم سيكنڈری اور مڈل سكولوں میں انجيل مقدس كے نسخوں كی تقسيم كے حامی ہیں۔
بی بی سی سے انٹرويومیں اس سوال كہ آيا دوسری آسمانی كتابیں جسے قرآن بھی سكولوں میں تقسيم كرنے كی اجازت ہوگی تو وزيرتعليم نے كہا اگر سكولوں كی انتظٓامیہ اس بارے میں درخواست كرئےتو ہم اس كا استقبال كریں گے وزارت تعليم آمادہ ہے كہ برطانیہ كے سكولوں میں مسلمانوں كی مقدس كتاب كو تقسيم كيا جائے ۔
وزير تعليم نے اعلان كيا ہم چاہتے ہیں كہ سكولوں میں تمام مقدس كتابیں جيسےقرآن طلباء كے پاس موجود ہوں۔
ياد رہے برطانیہ كی وزارت تعليم كی طرف سے برطانوی سكولوں میں ابھی تك ۲۴ ہزار انجيل مقدس كے نسخے تقسيم كئے گئے ہیں ۔
source : http://www.iqna.ir/