اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

اسلامي ملکوں کے پارليماني اسپيکروں کا اجلاس شہر اصفہان ميں شروع

اجلاس ميں اسلامي ملکوں کے پارليماني اسپيکروں کے اجلاس کا ايجنڈا تيار کيا جارہا ہے-
ايران کے امورخارجہ  اور قومي سلامتي کے پارليماني کميشن کے سربراہ علاؤ الدين بروجردي نے بتايا ہے کہ او آئي سي کي بين الاقوامي پارليماني يونين کي مجلس عاملہ کے اجلاس ميں پندرہ اسلامي ممالک شريک ہيں-
انہوں نے يہ بتايا کہ اس اجلاس ميں آئندہ پانچ سال کے لئے بين الپارليماني يونين کے لائحہ عمل کي بھي منظوري دي جائے گي- او آئي سي کے پارليماني سربراہوں کا اجلاس رواں سال کے موسم سرما ميں سوڈان کے دارالحکومت خرطوم ميں ہوگا- اجلاس ميں اتحاد امت، مسئلہ فلسطين اور شام سميت عالم اسلام کے اہم ترين مسائل پر بھي غور و خوص کيا جائے گا-


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستانی ناظم الامور کی پاکستانی وزارت خارجہ ...
عالم اسلام اور امريكہ كے تعلقات كو نقصان پہنچانے ...
امریکہ صوبہ الانبار میں نیاز فوجی مرکز قائم کرنا ...
المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی میں بين الاقوامی ...
سعودی اتحاد کے پاکستانی کمانڈر کی مایوسی / راحیل ...
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
ہندوستان ؛ غير مسلموں كو قرآن كريم كے نسخے ہدیہ ...
تاتارستان میں بچوں اور جوانوں كيلئے قرائت قرآن ...
فرانس ؛ حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے سالانہ ...
متحدہ عرب امارات میں قرآن مجيد كے نادر نسخوں پر ...

 
user comment