اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عید غدیر کی مناسبت سے سویڈن میں منعقدہ جشن غدیر میں عالمی شہرت یافتہ شیعہ مستبصر ڈاکٹر محمد تیجانی نے شرکت کی اور حاضرین کو اپنے بیانات نے مستفید کیا۔
سویڈن میں منعقدہ جشن عید غدیر میں ڈاکٹر تیجانی نے خطاب کیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عید غدیر کی مناسبت سے سویڈن میں منعقدہ جشن غدیر میں عالمی شہرت یافتہ شیعہ مستبصر ڈاکٹر محمد تیجانی نے شرکت کی اور حاضرین کو اپنے بیانات نے مستفید کیا۔
سویڈن میں منعقدہ جشن عید غدیر میں ڈاکٹر تیجانی نے خطاب کیا۔
source : abna24