اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

استنبول كی نئی مسجد اس ش كا شھكار كہلائے گی

سياسی سماجی گروپ : تركی كے شہر استنبول كے علاقے اسكو ڈار كے ميئر نے بتايا ہے كہ استنبول كے بلند ترين علاقے (چامليجا) میں ايك بہت بڑی مسجد بنائی جائے گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس شھر كے ميئر مصطفی كارا نے يكم جولائی كو رجب طيب اردو غان كے اس بيان پر كہ استنبول میں ايك بہت عظيم مسجد تعمير كی جائے گی كے بارے میں كہا : یہ مسجد اس شھر كا شھكار ہو گی جو پورے استنبول میں ديكھی جا سكے گی۔

انھوں نے مزيد كہا : یہ مسجد 250 ھزار مربع میٹر پر تعمير كی جائے گی اس كے ساتھ جم ھال اور نمائشوں كے انعقاد كے لئے كنونشن سنٹر بھی تعمير كيا جائے گا ۔

مصطفی كارا نے كہا : عثمانی دور حكومت میں بہت عظيم مساجد جيسے سلطان احمد اور سليمانیہ مسجد وغيرہ اس شھر میں تعمير كی گئیں ليكن اس كے بعد كوئی مسجد تعمير نہیں ھوئی، اس لئے اب ايك اور عظيم مسجد تعمير كی جائے گی جو اس شھر كا شھكار مسجد كہلائے گی ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا
سراوان کے واقعے کی جلدازجلد تحقیقات کی جائيں گی
داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

 
user comment