اردو
Saturday 29th of June 2024
0
نفر 0

کابل میں فاطمۃ الزھراء (س) نامی پبلک لائبریری کا افتتاح

بین الاقوامی : افغانستان کے دار الحکومت کامل میں مسجد امام زمانہ (عج) میں فاطمۃ الزھراء(س) پبلک لائبریری کا افتتاح ہوا ہے۔ اس لائبریری کی افتتاحی تقریب میں علماء کرام ، سماجی شخصیات اور افغانستان کے پارلیمنٹ کے چند نمائندوں نے شرکت کی۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق یہ لائبریری 100 مربع میڑ زمین پر تعمیر کی گئی ہے اور اس لائبریری میں مختلف موضوعات پر 450جلد کتابیں رکھی گئی ہیں ۔
یاد رہے کہ جامع مسجد امام زمانہ (عج) کابل کے علاقہ خشک میں واقع اور اس مسجد کا شمار شہر کابل کی فعال مساجد میں ہوتا ہے۔ اس مسجد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور بالخصوص جوانوں اور نوجوانوں کے لئے مختلف مناسبتوں سے دینی اور مذہبی پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس ...
ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس
ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی ...
فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد ...
مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت ...
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے ...
یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے ...
نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی ...
انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ
کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح

 
user comment