اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

مسجد الاقصی کے دروازے فلسطینی نمازیوں کے لئے بند

عرب حکمرانوں کی مکمل خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے غاصب اسرائیل کے فوجیوں نے فلسطینی نمازیوں کو مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے سے روک دیا ہے ۔ 

ابنا: غاصب صہیونیوں نے چالیس سال سے کم عمر کے مردوں کو مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔

اسرائیل کی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ہم چالیس سے کم عمر کے مردوں کو مسجد الاقصی میں نماز نہیں پڑھنے دیں گے۔ لیکن خواتین کے لئے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے میں کوئی پابندی نہیں ہے۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment