اردو
Friday 10th of January 2025
0
نفر 0

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت

بین الاقوامی: فلسطین کی مختلف تنظیموں نے امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی مختلف تنظیموں نے امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ 

ڈیموکریٹک پارٹی کے سالانہ کنونشن میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ 

فلسطین کی مختلف تنظیموں نے ڈیموکریٹک پارٹی کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی نے امریکی یہودیوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے امریکہ کی روایتی پالیسی سے خطرناک انحراف کیا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
یمن میں سعودی عرب کی جنگ بندی کی مخالفت
میانمار میں ڈینگو بخار کی وجہ سے ۶۰ افراد ہلاک
مسلمان طلبہ اسکول میں نماز نہیں پڑھ سکتے، اس سے ...
رمضان المبارك كی مناسبت سے تركی میں قرآن مجيد كی ...
انسان یا جن کس طرح شیطان بن جاتا ہے؟
خطیب نماز جمعہ تہران: مسلمانوں نے حلب میں کفر پر ...
مقبوضہ فلسطین کے شہر بئرالسبع کی مسجد کی یہودی ...
یونیسکو کا مالی میں اولیائے کرام کے مزارات کو ...
مسجد، اسلامی اقدارکی حاکمیت کا عملی نمونہ

 
user comment