اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

مصرمیں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ

مصر کی ایک عدالت نے کل رات اعلان کیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ کی سماعت کرےگی امریکی توہین آمیز فلم میں کام کرنے والوں میں 8 مصری بھی شامل ہیں ۔ 

ابنا: مصر کی ایک عدالت نے کل رات اعلان کیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ کی سماعت کرےگی۔ یہ مقدمہ قاہرہ کے جنوب میں واقع ایک عدالت میں چلایا جائےگا۔ عدالت نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ کی سماعت کا فیصلہ کیا ہے جن اسلام اور مقدسات اسلام کی توہین کرنے کا جرم عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیغمبر اسلام کے خلاف امریکہ کی توہین آمیز فلم میں 8 مصری بھی شامل ہیں جن پر مصر میں مقدمہ چلایا جائے گا۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر ...
مسجد الاقصی کے دروازے فلسطینی نمازیوں کے لئے بند
مكہ مكرمہ میں حضرت عباس ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے ...
پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...

 
user comment