اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک

افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہلمند کے ڈپٹی گورنر کے مطابق حملے میں ایک گاڑی کو ہدف بنایا گیا جس کے دوران عبدالرؤف کے علاوہ پانچ دیگر عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ حکام کے مطابق عبدالرؤف تنظیم کے لیے جنگجو بھرتی کیا کرتا تھا۔ افغان انٹیلیجنس سروس کے ایک بیان کے مطابق یہ کارروائی صوبہ کجکی کےعلاقے میں افغان فورسز کی جانب سے کی گئی۔
واضح رہے کہ داعش تنظیم شام اور عراق میں سرگرم عمل ہے اور اسے مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل بعض مغربی اور عرب ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے اور اب یہ تنظیم افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس مقصد کے لیے وہ اپنے ہم خیال دہشت گرد عناصر کواپنے ساتھ ملانے کی کوشش کر رہی ہے- ملا عبدالرؤف طالبان کا ایک اہم کمانڈر تصور کیا جاتا تھا جس نے حال ہی میں داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی بیعت کرنے کااعلان کیا تھا اور ابوبکر بغدادی نے بھی اس کی بیعت قبول کر لی تھی- ملا عبدالرؤف افغانستان میں مارا جانے والا داعش کا پہلا کمانڈر ہے-


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment