اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

نائجیریا ایک مکتب قرآن کے باہر بم دھماکہ

بین الاقوامی : نائجیریا کے شمالی علاقے میں ایک مکتب قرآن کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے ۔

خبر رساں ایجنسی شبستان نے بعض عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نائجیریا کے شہر زاریا میں آج صبح مکتب قرآن کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں دو افراد جان بحق اور چند زخمی ہوئے ہیں 

امدادی ٹیمیں اس حادثے کے فورا بعد دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ اس بم دھماکے کا ٹارگٹ مکتب قرآن تھا۔

واضح رہے کہ بم دہماکے کے وقت اس مکتب قرآن میں طلباء تلاوت قرآن میں مشغول تھے ۔ 

یاد رہے کہ اس بم دھماکے کے متعلق تفصیلی اخبار ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہے ۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کمبوڈیا: اہل سنت کے عالم دین مدینہ منورہ میں حصول ...
بنگلادیش میں حزب اختلاف کی اپیل پر دوسرے دن بھی ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (1)
بزرگ علما اور مراجع کی شرکت سے قم میں شہدا منی کی ...
لبنانی وزیر ترقیات: شیعہ مذہب کے نظریئے کی بنیاد ...
نجف اشرف میں ’’بین الاقوامی غدیر میڈیا ...
برطانیہ اور ہندوستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کو ...
بيلجئم میں اسلام دشمنوں كی جانب سے قرآن مجيد كی ...

 
user comment