اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

سوئیٹزر لینڈ کے پارلیمنٹ نے حجاب پر پابندی کرنے والا قانون مسترد کر دیا

بین الاقوامی: سوئیٹزر لینڈ کے پارلیمنٹ نے اس ملک میں حجاب پر پابندی عائد کرنے والے قانون کو مسترد کر دیا۔

خبر رساں ایجنسی شبستان نے بعض عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سوئیٹزر لینڈ کے پارلیمنٹ کے نمائندوں نے اس ملک میں حجاب کے خلاف بننے والے قانون کو مسترد کر دیا ہے۔

مذکورہ قانون کی مخالفت میں 93 جب کہ حمایت میں 87 ووٹ پڑے ہیں۔ سوئیٹزر لینڈ میں حجاب پر پابندی عائد کرنے والے قانون کے مخالف اس ملک کے پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے کہا کہ یہ قانون ہمارے ملک کے لئے بہت زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment