اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

ناروے: مسلم نوجوانوں کا انوکھا احتجاج

ناروے میں مسلم نوجوانوں کی ایک تنظیم کے کارکنوں نے آنحضرت ۖ کی شان مبارک میں گستاخی کے ردعمل میں انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ناروے کے شہریوں کوگلاب کے پھول اور رسول اللہ کے احادیث کے نسخے پیش کئے – ابنا: اسلو ...تنظیم کے ایک رہنما " قادیا البراجی " نے اس اقدام کے بارے میں کہا کہ میرا یہ خیال ہے کہ توہین کرنیوالوں کو اسلام اور رسول اکرم ۖ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے جبکہ مغرب میں اسلام کے خلاف تشہیراتی جنگ جاری ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اسلام کا پیغام امن اور دوستی ایک زندہ و شاداب دین ہے -

اس سے قبل بھی ناروے کے مسلمانوں نے گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرکے اسلامی مقدسات کے خلاف توہین آمیز اقدامات کی شدید مذمت کی۔


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment