اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح

جنوبی آفریقہ کے حکام نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر اور گنبد کا قطر۲۴ میٹر ہے۔ 

اس ملک کے شہر مڈرانڈ کے اسلامک کمپلیکس میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر ہے۔ کرہ زمین کے کےجنوبی حصے کی یہ سب سے بڑی مسجد شمار ہوتی ہے۔ ایک ترک تاجر کے سرمائے سے اس مسجد کو تعمیر کیا گیا ہے اور یہ تین سال کی مدت میں بنائی گئی ہے۔

اس مسجد میں اسلامک کمپلیکس کے علاوہ ایک سکول ہسپتال اور ورزشگاہ بھی موجود ہیں۔

قابل ذکرہے کہ یہ مسجد سلیمانی مسجد کہ جو ترکی کے شہر ادرین میں سولہویں صدی میں بنائی گئی ہے کی معماری کی طرز پر بنائی گئی ہے کہ جو یونیسکو کی بین الاقوامی آثار قدیمہ میں شامل ہے۔ اس مسجد کو ایرانی وزیر"خواجہ نظام الملک ابوعلی حسن طوسی" کے نام پر رکھا گیا ہے کہ جوگیارہویں صدی ہجری میں زندگی بسر کرتے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ جنوبی آفریقہ کی زیادہ تر آبادی عیسائیت پر مشتمل ہے اور اس ملک کی پانچ کروڑ کی آبادی میں سے ساڑھے چھ لاکھ مسلمان ہیں۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment