اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

نئی دہلی میں " قبلۂ اول اور مسلم امہ " سمینار کا انعقاد

نئی دہلی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اس سمینار میں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کے علاوہ ہندوستان کے متعدد مفکرین ، علماء اور مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کے رہنما شریک تھے مقررین نے اسلام دشمن سازشوں کے مدّ مقابل مسلمانوں کے اتحاد ویکجہتی پر زور دیا – مقررین نے اسی طرح مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے کےلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی کوششوں کی قدردانی کی -
اس موقع پر نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی آخوندزادہ نےسمینار سے اپنے خطاب میں اسلام اور مسلمانون کے خلاف دشمنوں کی سازشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان سازشوں کو ناکام بنانے کےلئے اسلامی اتحاد پر زور دیا-
سمینار کے شرکاء نے امریکہ میں اسلامی مقدسات کے خلاف توہین آمیز فلم بنانے کی بھی شدید مذمت کی 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد ...
آذربايجانی حكومت كا اسلامی كتب درآمد كرنے كے ...
یافا میں صیہونیوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں کی ...
فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر

 
user comment