اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان

بلجیئم میں اسلام کی طرف عوام رجحان میں گذشتہ سال کی نسبت اس سال دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بلجيئم میں اسلام کی طرف بڑھتے ہوئے رجحانات میں گذشتہ سال کی نسبت اس سال دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ابنا کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے صدر مقام  برسلز کی تقریبا بائیس فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ 

اطلاعات کے مطابق برسلز میں مسلمانوں کی آبادی 2010  میں  چھ لاکھ ستائیس ہزار تھی اور پیشن گوئی کی جاتی ہے کہ 2030 تک یہ آبادی دس لاکھ  کے قریب پہنچ جائے گی۔ 

واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات میں "اند لخت" کی دو سیٹیں مسلم کمیونٹی نے جیتی ہیں ۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment