بین الاقوامی: افغانستان کے دیندار تاجر ہرات شہر میں موجود دنیا کی چوتھی بڑی مسجد کی تعمیر نو کے لیے سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے «paktribune» کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے ایک سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ افغانستان کے تاجروں نے اس ملک کے شہر ہرات کے مغرب میں واقع دنیا کی چوتھی بڑی مسجد کی تعمیر نو کے لیے کچھ بجٹ مختص کیا ہے۔
افغانستان کے چیمبرآف تجارت وصنعت کے سربراہ کے مشیر نے اس بارے میں کہا ہے کہ افغانستان کے بعض دیندار تاجروں نے ہرات میں دنیا کی چوتھی بڑی مسجد کی تعمیر نو کے لیے ایک بجٹ مختص کیا ہے۔
تعمیر نو کی کمیٹی کے سربراہ کے مشیر والی بحرا نے بھی اس مسجد کی تعمیر نو کے بارے میں کہا ہےکہ ہرات کی مسجد ایک تاریخی مسجد ہے کہ جس کی حفاظت کرنا ایک عوامی ذمہ داری ہے اور اسی وجہ سے کچھ تاجروں نے اس مسجد کی تعمیر نو کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
مالکین صنعت کی یونین کے سربراہ کے مشیر نے کہا ہے کہ تقریبا ۳۰۰افراد نے اس مسجد کی تعمیر نو میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

source : http://shabestan.net