اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

اسلامی تعاون تنظيم كی جانب سے نئی یہودی بستيوں كی تعمير كی شديد مذمت

بين الاقوامی گروپ : اسلامی تعاون تنظيم نے دنيا كے ۵۷ ممالك كے نمائندے كے عنوان سے مشرقی قدس اور كرانہ باختری میں ۳ ہزار یہودی رہائشگاؤں كے تعميراتی منصوبے كی پرزور مذمت كی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «oic-oci»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل اكمل الدين احسان اوغلو ، نے اس صیہونی منصوبے كی مذمت كرتے ہوئے كہا : صیہونی حكومت كا یہ اقدام مسئلہ فلسطين كے حل پر مبنی بين الاقوامی ارادوں جس كا ايك مصداق اقوام متحدہ میں فلسطين كی غير مستقل مبصر رياست كے عنوان سے منظوری ہے ، پر ردعمل كا اظہار ہے ۔

انہوں نے مزيد كہا : اقوام متحدہ كو فلسطين كے مقابل میں اپنی ذمہ داريوں پر عمل كرنا چاہيئے اور اس قسم كے اشتعال انگيز اقدام ركوانے كے لیے اسرائيلی حكومت پر دباؤ ڈالنا چاہيئے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment