اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

کویت کے پارلیمانی انتخابات میں کویتی شیعوں کی ایک تہائی نشستوں پر کامیابی

بین الاقوامی: کویت کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ملک کے شیعوں نے اس الیکشن میں ایک تہائی نشستیں حاصل کی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے روسیہ الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ کویت کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج کہ جن کا ۲دسمبر بروز اتوار کی صبح کو اعلان کیا گیا ہے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ملک کے شیعوں نے اس الیکشن میں ایک تہائی نشستیں حاصل کر لی ہیں۔
کویت کی وزارت اطلاعات نے مزید کہا ہے کہ کویت کی پارلیمنٹ کی پچاس نشستوں میں سے شیعوں نے ۱۷نشستیں اسلام پسندوں نے ۴ اور خواتین نے ۳نشستیں حاصل کی ہے۔
کویت کی وزارت اطلاعات کی رپورٹ کے مطابق کویت کے ۸/۳۸ فی صد عوام نے اس پارلیمنٹ انتخابات میں شرکت کی ہے۔
کہا جاتا ہے کہ کویت کی کل آبادی میں سے شیعوں کی تعداد ۳۰فی صد ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment