اردو
Monday 6th of January 2025
0
نفر 0

آل سعود کے ہاتھوں شیعہ باشندوں کی گرفتاریاں

سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر قطیف اور العوامیہ میں درجنوں شیعہ مسلمانوں کو گرفتار کیا ہے۔ 

اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ نے بعض عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شہر قطیف اور العوامیہ سے شیعہ رہنماؤں کے ایک وفد کی سعودی عرب کے وزیر داخلہ محمد بن نایف سے ملاقات کے بعد گرفتاریوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا ہے۔ 

باخبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی مشرقی علاقوں میں گذشتہ ہفتے کے دوران بے گناہ شہریوں کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے ان علاقوں سے متعدد شیعہ جوانوں کو گرفتا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

توہين قرآن سے مسلمانوں كے اتحاد میں استحكام آيا ...
مسجد امام صادق(ع) کے شہدا کا کربلا اور نجف میں ...
نجف اشرف؛ عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں آیت اللہ ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
مصر کی تاریخی مسجد "ابراہیم دسوقی" کی پندرہ دنوں ...
پیپلز پارٹی کے شیعہ رہنما سپاہ صحابہ کے ہاتھوں ...
پيرس كی سب سے بڑی مسجد كی ڈاك ٹكٹ كی فروخت
حيات پيغمبر ہي ميں قرآن کے مرتب ہونے پر قرآني ...
مسجد، اسلامی اور دینی معرفت کا اصلی مرکز
صومالیہ کے وزير اعظم نے وزراء خارجہ، داخلہ اور ...

 
user comment