اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

یہودیوں نے تاریخی مسجد کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کر دیا

 

بین الاقوامی: الاقصی محکمہ اوقاف نے خبر دی ہے کہ چند شدت پسند یہودیوں نے تاریخی مسجد حضرت داوود کے بعض حصوں کو مسمار کیا ہے اور اس کے بعض حصوں کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق الاقصی محکمہ اوقاف نے ایک بیانیہ جاری کیا ہے کہ جس میں بتایا گیا ہے کہ یہودی شدت پسندوں نے ایک بار پھر حضرت داوود مسجد پر حملہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تاریخی مسجد مسجد الاقصی کے جنوب مغربی علاقہ الالدجانی میں واقع ہے۔ اس مسجد کے بعض بیرونی حصے 17 ویں صدی میں عثمانی دور حکومت میں تعمیر کئے گئے تھے۔ 
یہودی شدت پسندوں نے اسرائیلی افواج کی حمایت میں اس مسجد کی پہلی منزل کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
الاقصی محکمہ اوقاف کے سربراہ اغباریہ نے یہودیوں کے اس اقدام کو بزدلانہ قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا کہ جلد از جلد اس کو مسلمانوں کے قبضے میں دیا جائے۔

 


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...

 
user comment