اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

ترکی یونان میں مسجد تعمیر کرے گا

بین الاقوامی: یونان کی اجازت سے ترکی یونان کے شہر ایتھنز میں مسجد تعمیر کرے گا۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ہم منصب یونانی وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم یونان میں ایک بے نظیر مسجد بنائیں گے۔ جس پر یونانی وزیر اعظم نے اجازت دے دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ایتھنز میں مسلمانوں کی کافی تعداد ہے، لیکن مسجد موجود نہیں ہے اس مسجد کی تعمیر سے یہ کمی پوری ہو سکے گی۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment