اردو
Tuesday 7th of May 2024
0
نفر 0

ڈنمارک میں ایک بار پھر اسلامی مقدسات کی توہین

ڈنمارک میں کچھ فلمسازوں نے ایک اور فلم بناکر دوبارہ اسلامی مقدسات کی توہین کی ہے۔
 فرانس کی چینل چوبیس کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے بعض فلم سازوں نے آزادی بیان کےبہانے ٹی وی سے ایک فلم نشر کی ہے جس میں اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کی گئي ہے۔ مسلمانان عالم نے ڈنمارک کے فلم سازوں کی اسلام سے دیرینہ دشمنی کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور غم و غصے کااظہا کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے یہ فلم ساز انتھا پسند عناصر ہیں جنہوں نے اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں کی شناخت کے مطابق نہایت ہی توہین آمیز انداز میں یہ فلم بنائي ہے۔ڈنمارک کے مسلمانون نے اس توہین آمیز اقدام پر شدید رد عمل دکھاتے ہوئے حکومت سے ان عناصر کو کیفر کرادار تک پہنچانے کا مطالبہ کیاہے ۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن ...
شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ...
علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...

 
user comment