اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

فرانس میں قرآن کریم کا ادبی اور تاریخی نقطہ نظر کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

بین الاقوامی: فرانس کے شہرلیون lyon کی جامع مسجد میں ۱۰مئی بروز جمعۃ المبارک کو قرآن کریم کا ادبی اور تاریخی نقطہ نظر کے موضوع پر ایک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانسیسی خبررساں ایجسنی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے شہرلیون lyon کی جامع مسجد میں ۱۰مئی بروز جمعۃ المبارک کو شام چھ بجے قرآن کریم کا ادبی اور تاریخی نقطہ نظر کے موضوع پر ایک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مختلف ادیان کے محقق اور رائٹر رشید بنزین اس کانفرنس میں شرکت کر کے مذکورہ موضوع پر خطاب کریں گے اور اس کانفرنس میں تمام لوگ شرکت کر سکتے ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کمبوڈیا: اہل سنت کے عالم دین مدینہ منورہ میں حصول ...
بنگلادیش میں حزب اختلاف کی اپیل پر دوسرے دن بھی ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (1)
بزرگ علما اور مراجع کی شرکت سے قم میں شہدا منی کی ...
لبنانی وزیر ترقیات: شیعہ مذہب کے نظریئے کی بنیاد ...
نجف اشرف میں ’’بین الاقوامی غدیر میڈیا ...
برطانیہ اور ہندوستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کو ...
بيلجئم میں اسلام دشمنوں كی جانب سے قرآن مجيد كی ...

 
user comment