اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

فرانس کے شہر گریگنی میں ایک مسجد کی تعمیر

میں آئندہ ہفتے کے دوران ایک مسجد کا سنگ بنیاد Grigny بین الاقوامی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب مشرق میں واقع شہر گریگنی رکھا جا رہا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے ٹروہ ٹموسک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب مشرق میں واقع شہر گریگنی میں ۱۸مئی کو ایک مسجد کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ نومبر۲۰۱۰ء میں اس مسجد کی تعمیر کا پہلا قدم اٹھایا گیاتھا اوراس وقت اڑھائی سال کے گزرنے کے بعد اس مسجد کی تعمیر کے لیے ۱۸ مئی کو ایک مخصوص جشن منعقد کیا جا رہا ہے۔

گریگنی شہر کی مسجد کی ضرورت کے پیش نظر اس شہر کی سات انجمنوں نے ۲۰۰۵ء کو اس مسجد کی تعمیر کے لیے آمادگی کا اظہار کیا تھا۔

گریگنی شہر کی مسجد کی تعمیر اس علاقے کے مسلمانوں کی ثقافتی ضروریات کا جواب ہے کہ جس میں قرآن کریم کی تعلیمات اورعربی زبان کی تعلیم کے کورسز منعقد کیے جائیں گے اور اس مسجد میں کانفرنس ہالز اور دیگر ضروریات کے لیے ہال بنائے جائیں گے۔

مسلمانوں کو اس مسجد کی تعمیر کے لیے ۴۵لاکھ یورو اکٹھے کرنا ہوں گے تاکہ جلد از جلد اس اسلامی اور ثقافتی سنٹرکو تعمیر کیا جا سکے۔


source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment