اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

مرضیہ افخم،نے عراق بم دھماکوں کی مذمت کی

 مرضیہ افخم،نے عراق بم دھماکوں کی مذمت کی

 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے عراق میں ہونے والے سلسلے وار دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذّمت کی ہے۔ 

ابنا: مرضیہ افخم نے ایک بیان میں عراق کی حکومت اور عوام سے ایران کی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے بےگناہ عوام کے خلاف اس قسم کے دہشتگردانہ اقدامات کو شرمناک اور وحشیانہ قرار دیا۔ ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے دہشتگردی کی ناپاک ماہیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے علاقے کی سطح خاصطور سے عراق میں ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کئے جانے پر سخت متنبہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ عراق میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں میں سّتر سے زائد افراد جاں بحق اور سو سے زائد دیگرزخمی ہوئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment