اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

نجف اشرف میں بم دھماکہ

 

عراق کے شہر نجف اشرف میں کے صوبہ الانصار میں ایک کار بم دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ 

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق سے موصولہ رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے صوبہ الانصار میں آج صبح ایک کار بم دھماکہ کیا گیا ہے اس دھماکہ کی جزئیات اور اس کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تاھم کوئی دقیق اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ادھر عراق کے دار الحکومت میں بھی آج صبح شیعہ نشین علاقوں میں بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلی رپورٹ موصول ہونے پر پیش کی جائے گی۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment