اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

افغانستان طالبان کا سرکاری فوج کے ٹھکانے پر حملے کا دعویٰ

افغانستان   طالبان کا سرکاری فوج کے ٹھکانے پر حملے کا دعویٰ

 

 

افغانستان میں طالبان نے سرکاری فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ 

ابنا: افغانستان میں طالبان نے سرکاری فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان گروہ کے افراد نے آج صبح صوبے غزنی کے مقور علاقے میں افغان فوج کے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔ طالبان کے اس ترجمان کے بقول یہ حملہ ایک کار بم دھماکے سے کیا گيا جس میں اس فوجی ٹھکانے کو بھاری نقصان پہچا اور وہاں تعینات پینتیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ قابل ذکر ہے کہ طالبان کے اس دعوے کی ابھی تک آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
مسلمانوں کی آزادی صلبۛ فرانس میں برقعہ پہننے ...
جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...

 
user comment