اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیا

(قصیدہ)
فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیا
مومنون خوشیاں مناؤ اپنا رہبر آ گیا

انما کی لے کے مہر عصمت پروردگار
مطلب کا پوتا اور زہرا کا شوہر آ گیا

صاحب نہج البلاغہ وارث علم نبی
علم کے در کھولنے دیکھو سخنور آ گیا

ہے بہت مسرور سن کر یہ خبر حورو ملک
توڑنے لات و ہبل نفس پیامبر آ گیا

جنگ کا پاسہ پلت جاتا تھا سنکر ایک بات
لوگ جب کہتے تھے آقاے ابوذر آ گیا

قرعہ اندازی ہوی جنت میں جانے کے لیے
خوش نصیبی دیکھیے میثم کا نمبر آ گیا

 

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عشق کربلائی
دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ دوّم )
دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت
اقبال اور تصورِ امامت
اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا
شاعری، اسلام کی نظر میں
اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام
امامت
جو شخص شہ دیں کا عزادار نہیں ہے
طلوع شمس امامت

 
user comment