اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی اور متحدہ عرب امارت کی 'الہلال' تیل کمپنی نے ایران سے امارت کو گیس کی برآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.

تہران اور ابوظبہي كے درميان طے ہونے والے تعاون كے ايك معاہدے كے تحت ايراني گيس امارات كو برآمد ہوني تھي مگر 2005 ميں كچھ مشكلات كے باعث يہ سلسلہ رك گيا.
اماراتي اخبار 'الخليج' نے ايراني قومي تيل كمپني كے ايك عہديدار كے حوالے سے بتايا كہ ايران اس وقت الہلال كمپني كے ساتھ تفصيلي مذاكرات كرچكا ہے اور تہران گيس برآمد كے معاہدے كو عملي جامع پہنانے كے لئے اپني خواہش كا اظہار كيا ہے.
ايران اور امارات نے 2001 ميں خليج فار س كے قريب ايراني علاقہ چاہ سلمان سے امارات كو 25 سال تك روزانہ 17 ميلن كيوبك ميٹر گيس برآمد كرنے كے لئے ايك معاہدے پر دستخط كئے مگر يہ معاہدہ 2005 ميں كچھ مشكلات كا شكار ہوا.
الخيلج كے مطابق؛ دونوں ممالك كے درميان كوئي نئا معاہدہ نہيں ہوگا اور پرانے معاہدے پر ممكنہ نظر ثاني كركے تعاون كو جاري ركھا جائے گا.

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد

 
user comment