اردو
Tuesday 7th of May 2024
0
نفر 0

ایران اور حزب اللہ دہشتگردی کی فہرست سے خارج

اس غیرخفیہ رپورٹ کو اس ادارے کے سربراہ جمیز کلیپر نے امریکی سینیٹ میں پیش کیا ہے۔ "عالمی خطرات کے بارے میں امریکہ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا جائزہ" نامی اس رپورٹ میں دہشت گرد گروہ داعش کہ جسے پوری دنیا میں امریکی مفادات کے لیے ایک سنگین دہشت گردانہ خطرہ شمار کیا جاتا
ایران اور حزب اللہ دہشتگردی کی فہرست سے خارج

 اس غیرخفیہ رپورٹ کو اس ادارے کے سربراہ جمیز کلیپر نے امریکی سینیٹ میں پیش کیا ہے۔ "عالمی خطرات کے بارے میں امریکہ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا جائزہ" نامی اس رپورٹ میں دہشت گرد گروہ داعش کہ جسے پوری دنیا میں امریکی مفادات کے لیے ایک سنگین دہشت گردانہ خطرہ شمار کیا جاتا ہے، سمیت انتہا پسند گروہوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران کی کوششوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ ایران کے علاقائی کردار کی تعریف میں یہ رپورٹ، اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک ایسا ملک قرار دیتی ہے کہ جو علیحدگی پسندی کی آگ کو خاموش کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ لبنان بھی داعش کے دہشت گردوں کے ساتھ برسرپیکار ہے۔ اس کے باوجود امریکی کے نیشنل انٹیلیجنس ادارے نے دعوی کیا ہے کہ ایران شامی حکومت کی حمایت، اسرائیلی حکومت کی مخالفت، فوجی شعبے میں ترقی و پیشرفت اور ایٹمی پروگرام کو جاری رکھ کر امریکہ کے قومی مفادات کے لیے خطرہ ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...

 
user comment