اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا

کی رپورٹ کے مطابق سیدہ سلوی فاطمہ نامی یہ خاتون، ہندوستان کی پہلی ایسی مسلمان خاتون ہیں جنہوں نے کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا ہے۔ سلوی فاطمہ کو ہندوستان میں مسلمان خواتین کے بااختیار ہونے کی واضح مثال قرار دیا جارہا ہے۔ ان خاتون کا تعلق ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ انھوں
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا

کی رپورٹ کے مطابق سیدہ سلوی فاطمہ نامی یہ خاتون، ہندوستان کی پہلی ایسی مسلمان خاتون ہیں جنہوں نے کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا ہے۔ سلوی فاطمہ کو ہندوستان میں مسلمان خواتین کے بااختیار ہونے کی واضح مثال قرار دیا جارہا ہے۔ ان خاتون کا تعلق ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ انھوں نے یہ کامیابی حجاب اور اسکارف کے استعمال کے ساتھ حاصل کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ بچپن سے ہی پائلٹ بننا چاہتی تھیں اور اپنے اسی عزم کے ساتھ اس نے تعلیم جاری رکھتے ہوئے کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کرلیا- بہرحال ہندوستان کی اس مسلمان خاتون نے یہ کامیابی حاصل کرکے ان افراد خاص طور سے ایسی خواتین کو ایک درس دیا ہے جو یہ سمجھتی ہیں کہ حجاب میں رہ کر نئی دنیا میں آگے نہیں بڑھا جاسکتا- غیر مسلم ملک ہندوستان میں اس مسلمان خاتون کو ایسی حالت میں کمرشل پائلٹ کا لائسنس ملا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی بھی اجازت نہیں ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام
پاکستان کے شہر کراچی میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک
ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی ...
ہندوستان؛ مہاراشٹرا میں شیخ نمر کے لیے مجلس ...
پورے ایران میں امام حسین (ع) کا چہلم منایا جا رہا ...
میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment