اردو
Tuesday 7th of May 2024
0
نفر 0

امام بارگاہ قبہ سکینہ کے ٹرسٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے ڈی اے اشرف عباس شہید، بیٹی زخمی

کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشت گردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ سے عزیز آباد سے متصل علاقے دستگیر میں واقع امام بارگاہ قبہ سکینہ (ع) کے ٹرسٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے ڈی اے اشرف عباس عرف اشو شہیدجبکہ ان کی بیٹی زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 45 سالہ سید اشرف
امام بارگاہ قبہ سکینہ کے ٹرسٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے ڈی اے اشرف عباس شہید، بیٹی زخمی

کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشت گردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ سے عزیز آباد سے متصل علاقے دستگیر میں واقع امام بارگاہ قبہ سکینہ (ع) کے ٹرسٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے ڈی اے اشرف عباس عرف اشو شہیدجبکہ ان کی بیٹی زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 45 سالہ سید اشرف عباس عزیزآباد 2 نمبر کے علاقے میں واقع رحمن کلینک میں اپنی اہلیہ کو لیکر آئے تھے۔ ان کی اہلیہ کلینک میں تھیں وہ اپنی گاڑی میں اپنی بیٹی سکینہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں اشرف عباس اور ان کی صاحبزادی سکینہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جبکہ ان کی صاحبزادی سکینہ مقامی اسپتال میں شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری

 
user comment