اردو
Friday 10th of January 2025
0
نفر 0

یوکرائن کی ایک خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

یوکرائن کی ایک خاتون نے ایران کے شہر مازندران کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام قبول کر لیا۔’’وزنیکا‘‘ نامی یہ جوان خاتون جس نے حالیہ دنوں میں گریجویشن کیا ہے نے گزشتہ روز اپنے منگیتر اور اس کے اہل خانہ کے ہمراہ مازندران میں آیت اللہ نور اللہ طبرسی کے دفتر میں حاضر ہو کر شہادتین زبان پر جاری کی اور مذھب تشیع میں داخل ہونے کا شرف حاصل کیا۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

استنبول میں اسلامی خطاطی كے نویں بين الاقوامی ...
امریکہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے ...
فلسطین ارض تشیع
یوکرائن کی ایک خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
صحرائے سینا میں 6 وہابی دہشتگرد ہلاک
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
بوسنیا میں قتل ہونیوالے 8 ہزار مسلمانوں کی یاد ...
کروشیا کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرنمازخانہ کی تعمیر
یعقوب میمن کی پھانسی کیخلاف سرینگر میں احتجاجی ...
صہیونی حکومت کے خلاف جنگ جاری پر رہبر انقلاب ...

user comment