کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے جبل الحلال علاقہ میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد صحرائے سینا میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے
کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے جبل الحلال علاقہ میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد صحرائے سینا میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے
source : abna24