اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

جنوبی افغانستان میں کار بم دھماکہ، چھبیس افراد جانبحق

افغانستان کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب، جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ایک کار بم دھماکے میں بیس فو
جنوبی افغانستان میں کار بم دھماکہ، چھبیس افراد جانبحق

افغانستان کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب، جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ایک کار بم دھماکے میں بیس فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اس دھماکے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد بھی مارے گئے ہیں۔ اس سے پہلے قندھار دھماکے میں مرنےوالوں کی تعداد چھ بتائی گئی تھی۔ طالبان کو اس دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے۔گذشتہ چند مہینوں کے دوران افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان نے وسیع پیمانے پر حملے اور دھماکے کئے ہیں جس کے نتیجے میں دسیوں فوجی اور عام شہری ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں ۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا
سراوان کے واقعے کی جلدازجلد تحقیقات کی جائيں گی
داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

 
user comment