اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان

کی رپورٹ کے مطابق پیر کو منعقد ہونے والے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ نون نے چوبیس نشستوں کے ایوان میں چودہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔غیرسرکاری نتائج
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان

۔ کی رپورٹ کے مطابق پیر کو منعقد ہونے والے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ نون نے چوبیس نشستوں کے ایوان میں چودہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔غیرسرکاری نتائج کے مطابق مجلس وحدت المسلمین نے دو نشستیں، جبکہ پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور اسلامی تحریک نے ایک ایک نشست حاصل کی ہے۔ تین آزاد امیدوار بھی منتخب ہوئے ہیں۔ دونشستوں کے نتائج روک لئے گئے ہیں، حکام کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد ان حلقوں کے نتائج کااعلان کیا جائے گا۔ اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...

 
user comment