اردو
Monday 6th of January 2025
0
نفر 0

دوسروں کے سر قلم کرنے والوں کی آئی اب اپنی باری

دھشتگرد ٹولے جیش الاسلام نے داعش کے ۱۳ افراد کے سروں پر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
دوسروں کے سر قلم کرنے والوں کی آئی اب اپنی باری
دھشتگرد ٹولے جیش الاسلام نے داعش کے ۱۳ افراد کے سروں پر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دوسروں کے سر قلم میں تو آتا ہے بڑا مزہ لیکن جب اپنی گردن پر چھری آ جائے تو؟! تکفیری دھشتگرد ٹولے داعش کے جلاد جب دوسروں کے سر قلم کرتے ہیں کبھی نہیں سوچتے کہ کبھی ہماری گردن پر بھی چھری آ سکتی ہے یا ہمارے سر پہ بھی ایسی ہی گولی لگ سکتی ہے لیکن اللہ تو عادل ہے ظالم کی گردن ظالم سے ہی کٹواتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دھشتگرد ٹولے جیش الاسلام نے داعش کے ۱۳ افراد کے سروں پر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ جیش الاسلام نے یہ اقدام اس کے بعد انتقامی کاروائی کے طور پر کیا جب شام کے علاقے قلمون میں داعش نے اس گروہ کے دسیوں افراد کو ہلاک کر دیا۔
دھشتگرد ٹولے جیش الاسلام نے اپنے جلادوں کی ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں وہ اورنج کلر کا لباس پہن کر داعش کے عناصر کو ذبح کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ان تصاویر میں ایسا لگتا ہے کہ قاتل و مقتول کی جگہ تبدیل ہو گئی ہے اس لیے کہ کل تک جب داعش دوسروں کو ذبح کرتا تھا تو مقتول کو اس رنگ کا لباس پہناتا تھا جبکہ آج داعش کے قاتلوں نے اس رنگ کا لباس پہن لیا ہے۔
جیش الاسلام نے داعش کے ۱۳ افراد کو گرفتار کر کے انہیں ذبح کئے جانے کی تصاویر شائع کر کے داعش ٹولے پر خوف طاری کر دیا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

توہين قرآن سے مسلمانوں كے اتحاد میں استحكام آيا ...
مسجد امام صادق(ع) کے شہدا کا کربلا اور نجف میں ...
نجف اشرف؛ عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں آیت اللہ ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
مصر کی تاریخی مسجد "ابراہیم دسوقی" کی پندرہ دنوں ...
پیپلز پارٹی کے شیعہ رہنما سپاہ صحابہ کے ہاتھوں ...
پيرس كی سب سے بڑی مسجد كی ڈاك ٹكٹ كی فروخت
حيات پيغمبر ہي ميں قرآن کے مرتب ہونے پر قرآني ...
مسجد، اسلامی اور دینی معرفت کا اصلی مرکز
صومالیہ کے وزير اعظم نے وزراء خارجہ، داخلہ اور ...

 
user comment