اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

صنعا میں مجلس عزا کے باہر کار بم دھماکہ

یمن کے دار الحکومت صنعا میں گزشتہ شب ایک ایسے گھر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا گیا جس میں مجلس عزا منعقد ہو رہی تھی۔ فیصل جیاش اور حمید جیا
صنعا میں مجلس عزا کے باہر کار بم دھماکہ

یمن کے دار الحکومت صنعا میں گزشتہ شب ایک ایسے گھر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا گیا جس میں مجلس عزا منعقد ہو رہی تھی۔
فیصل جیاش اور حمید جیاش نامی دو بھائیوں کے گھر میں گزشتہ شب ایک مجلس ترحیم ہو رہی تھی کہ گھر کے باہر کار بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیا جس میں ۲۸ افراد زخمی ہوئے جن میں ۱۲ عورتیں بھی شامل ہیں۔
اس دھماکے کے بعد دھشتگرد ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...
سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا
سراوان کے واقعے کی جلدازجلد تحقیقات کی جائيں گی
داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...

 
user comment