اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

رہبر معظم کی یونیورسٹیوں کو سیاست سے دور رکھنے پر تاکید

کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے اساتید کے ساتھ ملاقات میں اسکالر شپ کے مسئلہ میں بعض طلباء پر ظلم کی طرف اشارہ کرتے
رہبر معظم کی یونیورسٹیوں کو سیاست سے دور رکھنے پر تاکید

۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے اساتید کے ساتھ ملاقات میں اسکالر شپ کے مسئلہ میں بعض طلباء پر ظلم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یونیورسٹیوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے اورطلباء کو ملک کی علمی پیشرفت اور ترقی کے سلسلے میں جد وجہد جاری رکھنی چاہیے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یونیورسٹیوں کے اساتید کو سافٹ ویئر جنگ کے اہم کمانڈر قراردیتے ہوئے فرمایا: یونیورسٹی ایک مقدس جگہ ہے جہاں اساتید کی گفتگو اور تعلیم کا طلباء کے قلب و روح پر گہرا اور براہ راست اثر مرتب ہوتا ہے اور یونیورسٹی کے اساتید کو چاہیے کہ سافٹ ویئر جنگ کے کمانڈر معاشرے کی تحویل میں دیں ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یونیورسٹیوں کے اساتید کی بہت بڑی تعداد مؤمن اور متدین افراد پر مشتمل ہے اور اساتید کو چاہیے کہ وہ ملک کی علمی اور سائنسی پیشرفت اور ترقی میں اپنا اہم نقش ایفا کریں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب سے قبل یونیورسٹیوں کے بعض اساتید نے اپنے اپنے خیالات کا اظءار کیا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...
سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا
سراوان کے واقعے کی جلدازجلد تحقیقات کی جائيں گی
داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...

 
user comment