اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

مغربی عراق میں ۳۰۰ کے قریب دھشتگرد ہلاک

مصر کی الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج اور عوامی فورس کی مشترکہ آپریشن کمان نے اعلان کیا ہے کہ شام سے عراق میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کے قافلے اور ان کے ٹھکانوں پر عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں
مغربی عراق میں ۳۰۰ کے قریب دھشتگرد ہلاک

مصر کی الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج اور عوامی فورس کی مشترکہ آپریشن کمان نے اعلان کیا ہے کہ شام سے عراق میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کے قافلے اور ان کے ٹھکانوں پر عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں دو سو ستّر سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں- ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عرب اور مغربی ملکوں کے دہشت گرد ہیں اور ان میں داعش کے سرغنے بھی شامل ہیں- اس کارروائی میں گاڑیوں میں بم نصب کرنے والے مقام کو بھی نشانہ بنایا گیا- ادھر عراقی ذرائع نے صوبہ الانبار کے مرکز الرمادی کے مغرب میں ایک سو ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع علاقے سنجک کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کی خبر دی ہے- واضح رہے کہ داعش کے عناصر عراق کے بعض علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد انتہائی ہولناک جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام
پاکستان کے شہر کراچی میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک
ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی ...
ہندوستان؛ مہاراشٹرا میں شیخ نمر کے لیے مجلس ...
پورے ایران میں امام حسین (ع) کا چہلم منایا جا رہا ...
میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے

 
user comment