اردو
Sunday 5th of January 2025
0
نفر 0

داعش نے افغانستان میں ۲۰ شیعوں کو اغوا کر لیا ہے

دھشتگرد گروہ داعش نے افغانستان میں ایک اور جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ اس گروہ کے عناصر نے آج صبح قندھار کابل شاہراہ پر کئی بسوں کو روک کر ان میں سوار ۲۰ شیعوں کو اتار کر ٍانہیں اغوا کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ صوبہ زابل کے علاقے نورک میں پیش آیا ہے۔
داعش نے افغانستان میں ۲۰ شیعوں کو اغوا کر لیا ہے

دھشتگرد گروہ داعش نے افغانستان میں ایک اور جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
اس گروہ کے عناصر نے آج صبح قندھار کابل شاہراہ پر کئی بسوں کو روک کر ان میں سوار ۲۰ شیعوں کو اتار کر ٍانہیں اغوا کر لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ صوبہ زابل کے علاقے نورک میں پیش آیا ہے۔
واضح رہے کہ داعش نے دو ماہ قبل بھی سات افغانی شیعوں کو اغوا کیا تھا جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے جبکہ ایک ہفتہ قبل ان مغویوں کے سر قلم کر دئے۔
داعش کے ان وحشیانہ جرام کی وجہ سے پورے افغانستان میں رد عمل ظاہر کیا گیا اور ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف مظاہرے کئے گیے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حلب شہر مکمل طور پر فوج کے محاصرے میں
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
بوسنیا ہرزگوینہ ایک مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
فرانس ؛ دو مسجدیں نذر آتش كرنے والے مجرمين كو قيد ...
پاکستان؛ زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 132 ...
اسپین میں ایک مسجد کی تعمیر کی مخالفت
جرمنی ؛ يونيورسٹيوں میں پہلی مرتبہ آئمہ جماعت كے ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک
حرم امام کاظم علیہ السلام کے پاس بم دھماکہ

 
user comment