اردو
Sunday 5th of January 2025
0
نفر 0

افغانستان؛ صوبہ بغلان کا علاقہ دندغوری طالبان کے قبضے سے آزاد

شین ہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بغلان کے گورنر عبدالستار بارز نے کہا ہے کہ افغانستان کی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں طالبان کے ساتھ کئی ہفتے کی سنگین لڑائی کے بعد دند غوری علاقے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ گزشتہ دو ماہ سے پل خمری، دند غو
افغانستان؛ صوبہ بغلان کا علاقہ دندغوری طالبان کے قبضے سے آزاد

شین ہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بغلان کے گورنر عبدالستار بارز نے کہا ہے کہ افغانستان کی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں طالبان کے ساتھ کئی ہفتے کی سنگین لڑائی کے بعد دند غوری علاقے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

گزشتہ دو ماہ سے پل خمری، دند غوری، مرکزی بغلان اور دند شہاب سمیت افغانستان کے شمال میں صوبہ بغلان کے مختلف علاقوں میں افغان فوجیوں اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ ان جھڑپوں میں اب تک دونوں فریقوں کے بہت سے افراد مارے گئے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حلب شہر مکمل طور پر فوج کے محاصرے میں
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
بوسنیا ہرزگوینہ ایک مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
فرانس ؛ دو مسجدیں نذر آتش كرنے والے مجرمين كو قيد ...
پاکستان؛ زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 132 ...
اسپین میں ایک مسجد کی تعمیر کی مخالفت
جرمنی ؛ يونيورسٹيوں میں پہلی مرتبہ آئمہ جماعت كے ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک
حرم امام کاظم علیہ السلام کے پاس بم دھماکہ

 
user comment